حیدرآ باد۔3جون (اعتماد نیوز)ریاست کے نو منتخب وزیر اعلی 6,7جون کو دہلی
روانہ ہونگے۔اس دورہ کے موقع پر وہ وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ
کئی
مرکزی وزرا سے ملاقات کرینگے۔ بتایا جاتا ہے کہ مستقبل میں تلنگانہ کے لئے
برقی اور دیگر وسائل کو اضافی طور پر مختص کرنے کی درخواست کرینگے۔